نواز شریف کی 35 سال کی حکمرانی کی ایک جھلک اہل یوتھ شرمندہ نہ ہوں
۔۔۔اسکندر مرزا
چوتھے گورنر جنرل پاکستان
مدت منصب
6 اکتوبر 1955 سے 27 اکتوبر 1958 تک
اقتدار کی مدت معیاد 3 سال 21 دن
جنرل ایوب خان
دوسرے صدر پاکستان
مدت منصب
27 اکتوبر 1958 سے 25 مارچ 1969 تک
مدت اقتدار 10سال 4 ماہ اور 28 دن
یحیی خان
تیسرے صدر پاکستان
مدت منصب
25 مارچ 1969 سے 20 دسمبر 1971 تک
مدت اقتدار
2 سال 9 ماہ اور 25 دن
ضیاالحق
چھٹے صدر پاکستان
مدت منصب
16 ستمبر 1978 سے 17 اگست 1988 تک
مدت اقتدار
9 سال 11 ماہ 1 دن
جنرل پرویز مشرف
12 اکتوبر 1999 سے 18 اگست 2008 تک مدت اقتدار
9 سال 10 ماہ 6 دن
یہ تمام کے تمام جمعوریت کے چمپیئن تھے
72 سالوں میں
جن سب کا ملا کر
مدت اقتدار
36 سال 6 ماہ اور 7 دن
بنتا ہے
اب پیچھے باقی بچے 34 سال 5 ماہ اور 23 دن
جس میں قائد اعظم کی حکومت بھی نواز شریف نے کی
لیاقت علی خان کا دور حکومت بھی نواز شریف کاالمختصر 1947 سے 1955 تک نواز شریف صاحب اقتدار تھا
1972 سے 5 جولائی 1977 کو بھی نواز شریف کی حکومت تھی
1988 سے 1990 میں بے نظیر کی جگہ بھی نواز شریف کی حکومت تھی
نگران حکومت کا وزیر اعظم معین قریشی ہو مصطفی جتوئی ہو یا کوئی بھی وہ بھی نوازشریف ہی کی حکومت تھی2008 سے 2013 تک زرداری نہیں بلکہ نواز کی حکومت تھی 25 جولائی 2018 سے اب تک نواز ہی کی حکومت ہے
۔۔۔۔
سچ تو یہ ہے کہ
نواز شریف کا دور اقتدار
6 نومبر 1990 سے 18 اپریل 1993 تک
2 سال 6 ماہ اور 12 دن
دوسرا دور اقتدار
17 فروری 1997 سے 12 اکتوبر 1999 تک
2 سال 7 ماہ 29 دن
اورتیسرا دور اقتدار
5 جون 2013 سے
28 جولائی 2017 تک
جو کہ 4 سال 1 ماہ اور 23 دن بنتا ہے
جو کہ سبھی دور اقتدار کو ملا کر
9 سال 3 ماہ اور 12 دن بنتے ہیں
ان 9 سال 3 ماہ اور 12 دن میں ملک بھر میں موٹرویز کا جال۔۔۔ایٹمی دھماکے۔۔۔
جے ایف 17۔۔۔۔ میٹروز ۔۔۔ اورنج ٹرین۔۔
ہاسپٹلز۔۔کالجز ۔۔۔یونیورسٹیز۔۔۔ نیو ائیرپورٹس۔۔ چشمہ ایٹمی بجلی گھر۔۔۔ تھر کول پاور پلانٹ
قائد اعظم سولر پراجیکٹ۔۔۔ نیلم جہلم ہائڈرل پاور پروجیکٹ۔۔معیشت کی بحالی۔۔۔ امن و امان کی بحالئ اور دھشت گردگی کے خلاف جنگ۔۔روشن پاکستان
نجانے کیا کیا پرانے پاکستان کو دے گئے.
No comments:
Post a Comment